فیروز آباد گجرات کی مرکزی جامع مسجد نور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور شمس الملت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ و خواجگان علی پور سیداں شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی










