ضلع جھنگ سےگزشتہ روز

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی صدارت میں ڈیرہ چاچا نور احمد کوڑیانہ سیال چمرانوالی ضلع جھنگ میں منعقدہ
عظیم الشان
جشنِ امیرِ ملت کانفرنس
کے عسکبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے حضرت قبلہ عالم امیر ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حیاتِ مبارکہ اور دینی ملی قومی خدمات کے حوالے سے واعظ ارشاد فرمایا
صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی
صاحبزادہ والا شان پیر سید حسان حسین شاہ صاحب جماعتی
بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک کثیر تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں