سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں
سفائر ایونٹ کمپلیکس نشتر اقبال فیز 2 لاہور میں خیر الوریٰ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ
عظیم الشان ذکر غوث الوریٰ سیمینار کے عکسبند دلفریب روحانی مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ میں مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود تھے
احیائے تصوّف و طریقت کے فروغ کے سلسلہ میں جانی جانے والی ممتاز شخصیات پروفیسر صاحبان معروف علماء و مشائخ
سمیت سماجی شخصیات جملہ یاران طریقت و احبابِ کی ایک بڑی تعداد سیمینار میں شریک ہوئی
اختتام پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی



















