سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
پیر سید شفیق حسین شاہ صاحب
محمد عبدالحق اعوان
چیئرمین الحدید فاؤنڈیشن
میاں مشتاق احمد
ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ کونسل
محمد جمیل صاحب آفیسر محمکہ ایکسائز
محمد اللہ رکھا انصاری صاحب
کی ملاقات
دینی و مذہبی معاملات سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا











