سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
نے پنجاب سوسائٹی لاہور میں
واقع محمد سلمان جماعتی صاحب کی نیو کافی شاپ کا افتتاح فرمایا اور خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں











