سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
رائیونڈ سے
ملک زین ملک محبوب ملک عثمان
ملک شرافت صاحب
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے





