برمنگھم سے

مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی راجہ محمود صاحب کی خصوصی دعوت پر برمنگھم میں واقع
مڈ لینڈ کیٹرنگ کی دوسری نیو برانچ
پر تشریف آوری کا عکس نامہ
قبلہ پیر نے دعائے خیر و برکت فرمائی
یاد رہے کے مڈ لینڈ کیٹرنگ کی دوسری برانچ کا افتتاح
ڈائریکٹر مڈ لینڈ کیٹرنگ راجہ محمود صاحب کی خصوصی دعوت پر چند ماہ قبل قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں