لاہور سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی صدارت میں قصر امین میرج ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں منعقدہ خوبصورت عظیم الشان
عظمتِ اہلِ بیت اطہار عَلَیہِمُ السَّلام و
شان صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے
عکسبند کیئے گئے روحانی لمحات سے مزین دلفریب مناظر
عظمتِ اہلِ بیت اطہار و شان صحابہ کرام کے حوالے سے
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خوبصورت
مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کی بھی جلوہ گری اور خطاب دلنواز
کثیر تعداد میں وارثانِ منبر و محراب معروف نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و معروف سماجی شخصیات کی شرکت
اختتام محفل پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے یاران طریقت عالم اسلام بالخصوص مملکت خداداد پاکستان کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں