مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ شہر کراچی سے آئے ہوئے
عظیم مصنف
مفتی محمد اعجاز بشیر صاحب اور
پیر سید عبدالماجد محبوب شاہ صاحب کی تفصیلی ملاقات
موجوہ حالات کے تناظر میں قبلہ پیر صاحب کے ساتھ احبابِ محبت کی نہایت با مقصد و علمی نشست اور اہم امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر کراچی سے خصوصی طور پر آئے ہوئے مفتی محمد اعجاز بشیر صاحب نے اپنی نئی کتاب حضرت سیدنا
عمار ابن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی خدمت میں تحفتاً پیش فرمائی
جبکہ قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
شہزادہ امیرِ ملت سجادہ نشین اَوَّل
سراج الملت مفتی پیر سید محمد حسین شاہ صاحب جماعتی رحمتہ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی نایاب
کتاب افضل الرسل ﷺ
پیر سید عبدالماجد محبوب شاہ صاحب
مفتی محمد اعجاز بشیر صاحب
کو عنایت فرمائی







