مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ مجدہ الکریم کی آستانہ عالیہ چادر والی سرکار رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ملتان پر آمد
سجادہ نشین درگاہ عالیہ چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ صاحب کے سسر سید اجمل حسین شاہ صاحب کے وصال پر
قبلہ پیر صاحب نے ان سے اظہارِ تعزیت و سید اجمل شاہ صاحب کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں
اس موقع پر زیب سجادہ درگاہ عالیہ چادر والی سرکار صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ صاحب بھی موجود تھے








