ضلع ملتان سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں سکندر آباد
تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان میں آمد کے موقع پر
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی جانب سے
عالی شان استقبال کا عکسی منظر نامہ

اپنا تبصرہ لکھیں