سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کے دو روزہ تبلیغی و روحانی دورہ
جنوبی پنجاب کے دوران
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی بہاولپور میں واقع ایڈووکیٹ چوہدری محمد عبد الجبار جماعتی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
چوہدری صاحب کی جانب سے حضور قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عالی شان پر شکوہ ناشتہ
کا اہتمام کیا گیا
اس مبارک موقع پر چوہدری صاحب کے فَرْزَنْدِ اَرْجْمَنْد بیرسٹر محمد عمر جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کی ترویج شریعت و احیائے سنت کے فروغ و دینی و مذہبی خدمات سے متاثر ہو کر
قبلہ پیر صاحب کے دستِ حَق پَرَسْت پر بیعت کر کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ میں داخل ہونے کا شرف حاصل کیا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے چوہدری صاحب کے اہل خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی











