ملتان سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ مجدہ الکریم کی آستانہ عالیہ چادر والی سرکار ملتان میں خلیفہ مجاز حضرتِ قبلہ عالم امیرِ ملت
حضور سید ولی محمد شاہ صاحب المعروف چادر والی سرکار رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
کے مزار شریف پر فاتحہ خوانی و خصوصی دعا
سجادہ نشین درگاہ عالیہ چادر والی سرکار پیر سید علی حسین شاہ صاحب
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی
زیب سجادہ درگاہ عالیہ چادر والی سرکار صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ صاحب بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں