سکندر آباد شجاع آباد ملتان سے گزشتہ شب

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
صدارت میں سکندر آباد تحصیل شجاع آباد ملتان میں منعقدہ عظیم الشان سالانہ عرس مبارک
خلفائے خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
پیر محمد ادریس نقشبندی جماعتی پیر محمد انور جماعتی صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے عکسبند دلفریب مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطاب میں خوبصورت مواعِظِ حَسنَہ ارشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ جلوہ گری اور خطاب دلنواز
عرس مبارک کی متبرک نشست میں معروف علماء و مشائخ نعت خواں حضرات کا حسین گلدستہ بھی موجود تھا
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے عرس پاک کی نشست میں شرکت کی سعادت حاصل

اپنا تبصرہ لکھیں