اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن پہنچ گئے ہے
چوہدری کالا خان جماعتی صاحب، محمد زبیر جماعتی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب ، حیدر علی جماعتی صاحب ، زبید خان جماعتی صاحب، جاوید جماعتی صاحب اور مسعود جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا










