مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی اٹلی کے شہر کارپی میں واقع محمد نعیم نذیر صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
قبلہ پیر کے اعزاز میں خوبصورت عصرانہ کا اہتمام کیا گیا
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محمد نعیم نذیر صاحب و ان کی فیملی کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی





