کوونٹری سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں کوونٹری میں واقع
محمد اسحاق جماعتی محمد اخلاق جماعتی محمد رؤوف جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر ان کے والدِ گرامی
حاجی نور محمد جماعتی صاحب مرحوم کے سالانہ ختمِ پاک کا انعقاد کیا گیا
قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
اختتام محفل پر قبلہ پیر صاحب نے حاجی نور محمد جماعتی کی کامل بخشش و مغفرت و بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں