برمنگھم سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی برمنگھم کے نئے منتخب ہونے والے لارڈ میئر چوہدری ذاکر اللہ کی خصوصی دعوت پر ان کے آفس میں تشریف آوری کے موقع پر لی گئی تصاویر
قبلہ پیر صاحب نے چوہدری صاحب کو برمنگھم کا لارڈ میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں