ضلع لودھراں سے

سجادہ نشین و جانشین امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی کی
آستانہ عالیہ مہر آباد شریف لودھراں میں تشریف آوری
صاحبزادہ پیر سید محسن علی شاہ صاحب گیلانی
صاحبزادہ سید اسد علی شاہ صاحب گیلانی کی والدہ محترمہ کی رحلت پر قبلہ پیر صاحب نے فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا فرمائی اس موقع پر سید رفیع الدین شاہ صاحب سابقہ ایم پی اے بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ لکھیں