لاہور سے گزشتہ روز

مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
لاہور میں
میاں ثناء اللہ صاحب نیشنل پائپ والے حال مقیم مدینہ منورہ شریف ان کے بھتیجے میاں علی احمد صاحب کی دعوت ولیمہ میں تشریف آوری کا عکس نامہ
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں