سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی رانا محمد ارشاد صاحب (مدینہ منورہ شریف والے) کی بھانجیوں کے نکاح مبارک کے سلسلہ میں رانا ارشاد صاحب کی خصوصی دعوت پر ضلع سرگودھا میں تشریف آوری
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب
نے نکاح مبارک پڑھایا اور اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا
اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں









