قصور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین امیر ملتحضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریمنے سید ثقلین احمد شاہ صاحب کے والدِ گرامی کی رحلت پر شاہ صاحب سے اظہارِ تعزیت و مرحوم کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی