سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
علامہ اقبال ٹاؤن لاہور سے
چوہدری میاں محمد امین صاحب
میاں محمد نعیم صاحب میاں محمد عظیم صاحب اور میاں محمد احمد صاحب حاضر ہوئے





