جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
کے ساتھ سعادتِ ملاقات کے لیئے
اگوکی سیالکوٹ سے
مفتی محمد زمان صاحب حاضر ہوئے اور قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے دست حق پرست پر بیعت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں