سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
کے ساتھ سیالکوٹ حال مقیم امریکہ سے آئے ہوئے
برق محمود بٹ صاحب جماعتی محمد نعیم بٹ صاحب جماعتی محمد سعد محمود بٹ صاحب محمد تہام بٹ صاحب کی حُسنِ اِہْتِمام کے ساتھ با ادب محبت و عقیدت کے ساتھ ملاقات کی سعادت
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کے
ساتھ معزز مہمانوں نے لنگر حضور امیر ملت تناؤل فرمایا
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے سب احباب کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی











