جماعت منزل لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملتحضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریمکے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے رائیونڈ سے شیخ محمد رفیق جماعتی صاحب اور شیخ محمد لطیف جماعتی صاحب کی حاضری