سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے راوی ریان مریدکے سے پیر بھائی محمد زمان جماعتی صاحب محمد ندیم جماعتی صاحب و دیگر یاران طریقت حاضر ہوئے





