چشتیاں آباد شریف کامونکی سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
کی چشتیاں آباد شریف کامونکی میں تشریف آوری
معروف روحانی شخصیت پیر سید
جمیل الرحمٰان چشتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وصالِ پر ملال پر
ان کے جانشین پیر سید نبیل الرّحمان شاہ صاحب سے
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے اظہارِ تعزیت فرمائی اور شاہ صاحب کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں