اللہ ربّ العزت اور حضور نبی کریمﷺ کے فضل و کرم سے
تاجدارِ علی پور سیداں شریف ابو العرب سنوسی ہند
امیرِ ملت الحاج الحافظ
پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری
رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نظر عنایت سے
قبلہ سیدی و مرشدی و مولائی عالمی مبلغ اسلام
حقیقی وارث مسند و فیضانِ امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
یو کے و یورپ کے تبلیغی و روحانی دورے کے بعد پاکستان تشریف فرما ہو چکے ہیں
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر
شہزادہ امیر ملت جگر گوشہ نجم الملت منظور نظر حضور مہرالملت صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی و دیگر پیر بھائیوں نے قبلہ حضور پیر صاحب کا استقبال کرنے کی سعادت حاصل کی










