بغداد شریف سے

حضرت سیدنا طاہر بن امام محمد باقر علیہ السّلام صحابی رسول ﷺ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبدالله بن جابر الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزارات مقدسہ پر
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی عاجزانہ حاضری و با ادب سلام عقیدت و محبت
ملت اسلامیہ بالخصوص فلسطین کشمیر شام و سوڈان کے مسلمانوں و یاران طریقت کے لیئے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں