نجفِ اشرف کی مقدس فضاؤں سے

امام المشارق و المغارب تاجدارِ ھل اتیٰ
مولائے مرتضیٰ مشکل کشاء مولائے کائنات
حضور مولا علی پاک شیر خدا کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے حضور
سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی عاجزانہ حاضری و دست بستہ غلامانہ سلام

اپنا تبصرہ لکھیں