گزشتہ شب لاہور سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدرات میں کاہنہ کاچھا نذد کاہنہ نو لاہور میں 

محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت اہتمام کیا گیا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ ارشاد فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں
کثیر تعداد میں یاران طریقت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں