سجادہ نشین و جانشین امیر ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کے ساتھ پیر سید خلیل الرحمٰن شاہ صاحب بخاری امیر جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ پنجاب
کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
دینی و مذہبی تنظیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو
ملاقات میں صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں








