یارکشائر سے

ہڈرس فیلڈ میں محمد نعیم جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں