سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے قصور سے
پیر بھائی محمد حمزہ علی جماعتی صاحب
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں





