تحصیل چونیاں ضلع قصور سے گزشتہ شب

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت
میں کوٹ سبحان سنگھ والا تحصیل چونیاں ضلع قصور میں منعقدہ
خوبصورت محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کے عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ حاضر ہوئے اور خطاب فرمایا
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے بڑی تعداد میں محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں