سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد قمر حنیف محلہ منیر پورہ گجرات میں منعقدہ عظیم الشان محفلِ جشنِ پنجتن پاک علیہم السلام کے عکسبند دلفریب مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ عظمت و شانِ اہلبیت علیہم السلام پر تفصیلی خطاب فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی












