کوونٹری سے

گزشتہ شب کو حاجی نور محمد جماعتی صاحب کے گھر جماعتی ہاوس کوونٹری پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں