کراچی سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سادی ٹاؤن کراچی میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد کاشف جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے ایک مختصر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی