گزشتہ شب لاہور میں

آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعتعالمی مبلغ اسلام وارث مسند و فیضانِ حضور امیر ملت واقف اسرار و رموز حقیقتمنبع رشد و ہدایت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریممرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی صدارت میںفدائے آل رسول ﷺ محب اہلبیت اطہار و صحابہ اکرام خطیب العصر حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحبرحمتہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ عرس مبارک کا خوبصورت انعقادجس میں پاکپتن شریف خواجہ دائم الحضوری قصوری سمیت ملک پاکستان کے جید آستانوں کے سجادہ نشینان مشائخ عظام و مستند علمائے اکرام قرا و نعت خواں حضرات نےحضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی صدارت میں شرکت کیاور مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دینی مذہبی مسلکی خدمات کو خوبصورت انداز میںخراجِ عقیدت و محبت پیش کیا

اپنا تبصرہ لکھیں