لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مشرقی لندن کے شہر لیٹن کی جامع مسجد میں ایک عظیم الشان محفل معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و میلاد مرتضٰی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی