سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب چوہدری محمد فاروق جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی
پیر سید رشید حسین شاہ جماعتی صاحب، علامہ حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب اور علامہ احمد زمان جماعتی صاحب بھی موجود







