برنلے سے

لنکاشائر کے شہر برنلے کی جامع مسجد غوثیہ میں ایک عظیم الشان سالانہ امیر ملت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں