لاہور سے

چوہدری محمد سرفراز وڑائچ صاحب کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی

قبلہ پیر صاحب نے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا

اس موقع پر قاسم صاحب،چوہدری بلو شیر وڑائچ، چوہدری ناصر وڑائچ صاحب، چوہدری یاسر عرفات وڑائچ صاحب، چوہدری طاہر فاروق اکرم صاحب ، چوہدری سرفراز صاحب و دیگر بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں