قصور سے

گزشتہ شب کو بگے ہتھاڑ قصور میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں