گجرانوالہ سے

منگولیا پارک گجرانوالہ میں ایک ختم چہلم شریف برائے ایصال ثواب والدہ مرحومہ پیر سید عبد الواجد محبوب جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں