علی پور سیداں شریف سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سید عبد الرحمن شاہ شیرازی صاحب کے والد سید زاہد حسین شاہ جماعتی صاحب کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل شریف کے ختم پاک کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی