جامع مسجد و مدرسہ شاہ جماعت۔ جماعت پورہ قصور میں ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی موجود





















