اٹلی سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں اٹلی کے میلان ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں

پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں