مشرقی لندن سے


گزشتہ شب کو مشرقی لندن کے شہر الفوڑڈ میں چوہدری محمد افضل صاحب کے گھر پر سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے جہاں قبلہ پیر صاحب نے دعائے خیر فرمائی

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا

قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عشائیہ پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں